the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پیلی بھیت،11فروری(ایجنسی) بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے سماج وادی پارٹی کانگریس کے اتحاد اور دونوں پارٹیوں کے نوجوان رہنماؤں کے تعلقات پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک تو اتر پردیش کے عوام ایک ہی سے پریشان تھے، اب دو ہو گئے ہیں.

شاہ نے یہاں ایک انتخابی ریلی میں کہا کہ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی اکھلیش یادو نے تو شروع سے ہی شکست قبول کر لی ہے. اگر انہیں اپنی جیت کا بھروسہ ہوتا تو کانگریس سے ہاتھ کیوں ملاتے.



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">کانگریس نائب صدر راہل گاندھی اور ایس پی صدر اکھلیش پر طنز کستے ہوئے شاہ نے کہا، 'راہل بابا اور اکھلیش بابو کا حال یہ ہے کہ ایک سے ماں تو دوسرے سے باپ پریشان ہے. یہ دو نظریات کا نہیں بلکہ دو خاندانوں کا ملن ہے. دونوں ہی خاندان کرپشن میں گلے تک ڈوبے ہوئے ہیں. 

شاہ نے وزیر اعلی اکھلیش سے پوچھا کہ مرکز کی نریندر مودی حکومت نے ڈھائی سال میں اتر پردیش کو ڈھائی لاکھ کروڑ کی رقم بھیجی، وہ کہاں چلی گئی. بی جے پی کی حکومت کے بنتے ہی عوام کے اوپر ہوئے ایک ایک ظلم کا حساب لیا جائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.